چڑیا گھر
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - چڑیا خانہ، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرندے رکھے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - چڑیا خانہ، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرندے رکھے جاتے ہیں۔